بہار ۲۰۲۰ کی بی ایڈ، ایم ایڈ اور ایم اے/ایم ایس سی پروگرامز کی ورکشاپس LMS پورٹل کے ذریعے آن لائن منعقد ہوں گی۔
پہلے مرحلے میں بی ایڈ کی ورکشاپ ہو گی جو کہ ۱۳ جولائی سے شروع ہو گی۔ اس کے بعد ماسٹرز پروگرامز کی ورکشاپس مرحلہ وار منعقد ہوں گی جو کہ اکتوبر تک جاری رہیں گی۔
ورکشاپس کا شیڈول پورٹل میں دیا گیا ہے، طلبہ پورٹل میں لاگ ان ہو کر اپنے کورس ورکشاپ کی تاریخ اور وقت معلوم کر سکتے ہیں۔ لاگ ان کے لئے USERNAME اور پاس ورڈ طلبہ کے موبائل نمبر پر بذریعہ SMS بھیجا جا رہا ہے۔ اگر میسیج نہ ملے تو آپ Lms_rawalpindi@aiou.edu.pk پر ای میل کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
یاد رکھیں اگر آپ کا داخلہ بہار ۲۰۲۰ سمسٹر میں نہیں ہوا تو LMS پورٹل میں آپ کا نام شامل نہیں ہو گا۔ لھٰذا ای میل کرنے سے پہلے درج ذیل لنک سے اپنا داخلہ کنفرم کریں؛
https://www.aiou.edu.pk/Admission.asp
داخلہ نہ ہونے کی صورت میں شعبہ داخلہ سے معلومات حاصل کرنے کیلئے درج ذیل ایڈریس پر ای میل کریں؛
adms@aiou.edu.pk
مزید معلومات کے لئے دفتری اوقات میں راولپنڈی ریجبنل کیمپس سے فون پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں،
ہیلپ لائن: 0518480860-0518480863
jin students ka workshop schedule ni show ho raha b.ed 2nd semester spring 2020 ka wo kya kryn