*پنجاب پبلک سروس کمیشن میں نئی نوکریوں کا اعلان۔*
پنجاب کے سرکاری ملازمین
کے لیے پی پی ایس سی امتحانی ڈیوٹی جابز 2022 کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
*پنجاب پبلک سروس کمیشن میں امتحانی عملہ کی رجسٹریشن کا آغاز*
PPSC پنجاب پبلک کمیشن امتحان 2022 کے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی ڈیوٹیاں۔
PPSC Punjab Public Commission Exam Duties Govt Employees of Punjab 2022.
*Apply online below*
👇👇👇👇👇
عہدہ: سپروائزر۔
: ڈپٹی سپروائزر
: تفتیش کار
انویجیلیٹر