PPSC Announced PMS jobs Punjab


 *PPSC Announced PMS Punjab*


Total Seats :50 (Open:39, Special :01 & Minority :10)


Last date to apply :28th March, 2022.
PMS Punjab✅

Download advertisement below 👇👇👇👇👇👇👇

Apply Online Click here

👇👇👇👇👇👇👇👇🔗


آج PPSC نے PMS  اشتہار دے دیا ھے جس کے مطابق کل 55 سیٹوں پر امیدوار مقابلہ کریں گے 


✓ چالان فیس 1000 ھے 

✓ یاد رھے کہ Ecxcise  اور باقی سیٹیں یہ ایک ھی اشتہار میں ھیں اپ کو الگ الگ اپلای یا فیس نہیں دینی بس ایک ھی چالان 1000 کا دے کر PMS میں اپلای کرنا ھے 

✓ اخری تاریخ 28 مارچ 2022 ھے 


✓ کل 6 مضامین لازمی ھیں اور 600 کے Optionals مضامین ھیں جو کہ اشتہار میں دیے گیے ھیں اپ نے 3 مضمون سلیکٹ کرنے ھیں اور یہ سب مضامین 200 نمبرز پر مشتمل ہیں 

✓  ھر مضمون کے 2 پیپر ھوتے ھیں 

✓ چالان فارم ppsc سیٹ پر موجود ھے اور online 

اپلای کےلیے ppsc ویب سایٹ وزٹ کریں

Leave a Reply

%d bloggers like this: