New instructions for MEAs regarding Nazra periods.
PMIU Monitoring Application میں ایک نئی سکرین کا اضافہ کیا گیا ہے جس کا عنوان ناظر و پیریڈ ہے۔ اس پورشن میں تین کام نظر آرہے ہیں۔
Class
و وسمر
Nazra Period
Total Period
Read this also👇👇👇👇👇👇📝
دوسرے کالم میں سکول کے ٹائم ٹیبل کے مطابق کلاسز میں ناظرہ پیریڈ پڑھایا جا رہا ہے۔ تو اس کو 7 کر دیں ۔ اور اگر سکول کے ٹائم ٹیبل کے مطابق ناظر پریڈ میں پڑھایا جا رہا تو اس کو لا کر دیں ۔ تیسرے کالم میں ٹائم ٹیبل کے مطابق تمام کلاسز کے کل پیریڈز کا اندراج کریں گے۔