How to generate SBA PEC EXAM Papers || complete method


How to generate SBA PEC EXAM Papers|| complete method
 پیک کی طرف سے سکول بیسڈ اسیسمنٹ  کا لنک مہیا کر دیا گیا ہے۔25 اپریل سے لے کر آٹھ مئی تک  آن لائن پیپر تیار کرکہ  پرنٹ لینے ہیں ۔ 9 مئی سے لے کر 21 مئی تک پیپر کنڈکٹ  کرانے ہیں۔ 22 مئی سے لے کر 30 مئی تک پیپر چیک کرنے ہیں۔ 31 مئی کو رزلٹ سنایا جائے گا۔ اور رزلٹ بچوں کو دیا جائے گا۔

✓ہر سکول نے اپنا پیپر خود تیار کرنا ہے۔ کیونکہ ہر پیپر پر یونیک بار کوڈ ہوگا۔ افسران بالا  اور دیگر ٹیمز پیپرز کے دوران سکولز کے وزٹ کرکہ یہ باور کریں گے۔کہ ہر سکول اپنے پیپر خود تیار کرکہ کنڈکٹ کرا رہاہے۔


SBA Link (paper generation link):

👇👇👇👇👇👇

https://seoarticles4all.com/how-to-generate-sba-pec-exam-papers-2022-complete-method/

How to generate SBA PEC EXAM Papers|| complete method


*Large Scale Assessment*

*PEC LSA 2022*

گھر بیٹھے پیپرز مارک کریں اور بہترین معاوضہ حاصل کریں 

رجسٹریشن کیسے کرنی ہے؟ 

ڈیٹا کیسے فل کرنا ہے؟ اپنے سارے کوائف کا اندراج کیسے کرنا ہے؟

اساتذہ کی رہنمائی کے لیے مکمل ویڈیو بنا دی ہے 

انشاء اللہ تعالیٰ سب کو فائدہ ہو گا 

میں نے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی ہے 

ویڈیو لنک

👇👇👇

https://youtu.be/_gHzfekEdR8


حوصلہ افزائی کے لیے چینل سبسکرائب کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں شکریہ

Leave a Reply

%d bloggers like this: