End term Assessment

#AIOU
1) تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہیں کہ A4 پیپر کا ایک ماڈل پوسٹ میں شیئر کر دیا گیا ہے۔اس کو دیکھ کر کسی بھی کاپی شاپ والے کے پاس جا کر ایسے پیپرز خریدیں۔۔

2) سمسٹر بہار/خزاں 2019 میں fresh/ re appeared اور again Reappeared طلبہ کے ETA رول نمبر بمعہ سوالات بذریعہ پوسٹ آفس یونیورسٹی کی طرف سے بھجوا دیے گئے ہیں۔لھذا اپنے متعلقہ پوسٹ آفس سے پتہ کریں۔یہ رول نمبر اور سوالات 27 جون کو ویب سائٹ پر موجود ہوں گئے۔۔

3) سمسٹر خزاں 2019 اینڈ ٹرم اسسسمنٹ کے کچھ پروگراموں کو اسلام آباد کے بجاۓ ریجنل آفسز کی طرف منتقل کیا گیا ہے۔یعنی طلبہ اب اس شیڈول کے مطابق اپنی اینڈ ٹرم اسسسمنٹ جمع کریں گئے۔

اس لیے پوسٹ کو آخر تک اچھی طرف پڑھ لیں اور نوٹ کر لیں کہ آپ نے اپنی اسسسمنٹ کہاں جمع کرنی ہیں۔۔
Important Instructions Regarding Exam Autumn 2019

(1). Students of following programs shall post their solved END TERM ASSESSMENT (ETA) answer sheets to the AIOU Regional Office (By registered courier): –
مندرجہ زیل پروگراموں کے طلبہ اپنی اینڈ اسسسمنٹ ریجنل آفس میں جمع کریں۔اگر آپ کو اپنے رینجل آفس کا نہیں پتہ تو لنک پر کک کریں۔

#پاکستان میں ریجنل آفسز کے پیتے کے لیے اس لنک پر کک کریں۔⬇⬇⬇⬇
https://www.aiou.edu.pk/RegionalOffices.asp

نوٹ: یہ اسسسمنٹ 20 جولائی سے پہلے پہلے جمع کرنی ہیں۔سوالات بذریعہ پوسٹ آفس گھر کے پتہ پر رول نمبر کے ساتھ موصول ہوں گئے۔اگر بذریعہ پوسٹ کے پتہ پر موصول نہ ہوں تو یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے رول نمبر انٹر کرنے کے بعد حاصل کریں۔۔

MCom, M.A Islamiat, M.A Education/ M.Ed. (All), M.A Urdu, MBA, Diploma / M.A TEFL,M.A Pak studies, M.A History, MLIS, M.Sc. Mass Communication ,M.Sc. Economics, M.Sc. Sociology, B.Ed (New) All Programs  , BS Islamiat, BS English, BS Urdu, BS Pakistan Studies, BS LIS.

مندرجہ زیل پروگراموں کے طلبہ اپنی اینڈ اسسسمنٹ اس ایڈریس پر بجھوائیں گئے۔۔
EXAM DEPARTMENT SECRECY BRANCH Block No.18 Exam Department AIOU ISLAMABAD۔۔

#نوٹ: یہ اسسسمنٹ 20 جولائی سے پہلے پہلے جمع کرنی ہیں۔سوالات بذریعہ پوسٹ آفس گھر کے پتہ پر رول نمبر کے ساتھ موصول ہوں گئے۔اگر بذریعہ پوسٹ کے پتہ پر موصول نہ ہوں تو یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے رول نمبر انٹر کرنے کے بعد حاصل کریں۔۔
(2). Students of following programs shall post their solved ETA to Secrecy Branch, Block No.18, Exam Department AIOU Islamabad: –

M.A EPM, M.A Arabic, MBA Executive, MPA Exe, M.Sc. Forestry, M.Sc. Women Studies, M.Sc. Administrative studies, M.Sc. Agriculture Extension, M.Sc. Sustainable Design, M.Sc. Environmental Design, M.Sc. TV Production, M.Sc. Public Nutrition, M.Sc. Rural Development, BBA, BS Accounting and Finance, PGD Entrepreneurship, PGD HRM, PGD SCM, PGD Diet & Nutrition, PGD Environmental Design, PGD CS,PGD Population Design, PGD Criminology, PGD Early Childhood Education, PGD ELM, PGD EPM, BS Gender Studies, BS Mass Communication, BS Industrial Design, BS Arabic, MSc. Livestock Management, Diploma in Women Studies.

Leave a Reply

%d bloggers like this: