CSS ایک مقابلہ کی امتحان ہے۔ 👉

👈سی ایس ایس CSS ایک مقابلہ کی امتحان ہے۔ 👉👉

جس کے ذریعے حکومت پاکستان FPSC کے ادارے کے زیر نگرانی گریڈ 17 میں آفیسر بھرتی کرتی ہے۔ یہ ایگزم سال میں ایک دفعہ منعقد کیا جاتا ہے اور نہایت ہی قابل اور مستقل مزاج امیدواروں کی سلیکشن کی جاتی ہے اور انہیں بیورو کریسی میں شامل کیا جاتا ہے۔ بیورو کریسی حکومتی مشینری چلانے میں ریڑھ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔
FPSC ہر سال اس ایگزم کا اعلان بذریعہ اخبار کرتی ہے۔ اور اور تقریبا دسمبر کے مہینے میں اس کے فارم بھرے جاتے ہیں۔ فارم بھرنے کے تقریبا تین ماہ بعد اس کی سلپ امیدوار کو بھیجی جاتی ہے۔ اور یہ ایگزم تقریبا اپریل کے مہینے میں منعقد کیا جاتا ہے۔
اس میں 4 قسم کے ٹیسٹ ہوتے ہیں۔
1- تحریری امتحان written test 2- نفسیاتی امتحان psychological test 3- طبعی امتحان medical test | 4- زیانی امتحان vivavocew/ interview
ان سارے مراحل سے گذرنے والے کامیاب امیدواروں کو کوئی ایک گروپ (مارکس کے حساب سے دیا جاتا ہے۔ گروپس –

District Management Group.1
Police Services of Pakistan 2
Custom and Excise 3
Postal group -4
Income tax group 5
Information group .6
Foreign Services of Pakistan -7
Commerce and Trade 8
Military lands and Cantonments.9
Office Management group .10
Pakistan Audit and Accounts.11
Railways commercial & transportation )group .12

ابلیت -21-30 سال۔ (کچھ صورتوں میں رعایت ہے) سرکاری ملازم، معذور امیدواں تسلیم شدہ قبیلے قبائلی علاقه جات، بلوچ قبائل، ڈی آئی خان اور پشاور ڈویژن، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور ڈسٹرکٹ وغیره)
۔ پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے شہریت والے افراد اہل ہیں۔ ۳۔ تعلیم کے اعتبار سے کم از کم گریجوئیٹ سیکنڈ کلاس با C grade یا اس کے مساوی کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
ایگزم کے سبجیکٹ
Compulsory subjects.1
0ptional subjects 2
۔ Compulsory :
English – essay & precie
Pakistan affairs .3
General knowledge 4
Current affairs .5
Everyday Science .6

آپشنل بھی 6 بوتے ہیں۔ سارے پیپرز 100 مارکس کے ہوتے ہیں۔ یعنی ٹوٹل مارکس 1200 ہوتی ہیں۔ اور ہر امیدوار کے لئے %50 مارکس حاصل کرنا ضروری نہیں۔ کمپلری سبجیکن میں پاسنگ مارکس 44 بیں اور آپشنل میں 33 پاکسنگ مارکس ہیں۔

کمپلری میں جنل نالج، کرنٹ اثنين اور ایوری کے سائنس میں اگر کسی سبجیکٹ میں مارکس 40 سے کم ہوں لیکن دوسرے سبجیکٹ میں زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ 120 بی یا اس سے زیادہ ہوں تو بھی پاس ہوگا۔

آپشنل سبجیکٹ ہی آپ کے ہائی اسکورنگ سبجیکشن ہوتے ہیں۔ ان کی سلیکشن میں ذھانت سے کام لیا جائے۔ اور ایسے سبجیکٹس چور کریں جو آپ کی طبیعت سے ملتے ہیں، آپ کو ان میں دلچسپی بو آپ کی آن میں نالج اچھی ہو۔
انگریزی کے سبجیکٹس میں ویسے بھی عموما (آپ سب کا تجربه با مشاہدہ ہوگا که مدل سے لے کر گریجویشن تک ٹیچرز مارکس دینے میں کنجوس ہوتے ہیں) مارکس کم ملتی ہیں۔ انگریزی کے سبجیکٹ ویسے بھی ٹیکنیکل ہوتے ہیں۔ ان کے essy- precie لکھنے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور مارکس بھی اس کے حساب سے دیتے ہیں مثلا بیٹنگ لگانا، کنکلیوژن وغیرہ۔

پڑھائی وقفه وقفه سے کریں کتابوں کا کیڑا نه بنیں۔ نوٹس بنائیں اور صبح سویرے اور رات کے وقت سونے سے پہلے اسی کریں۔ نوٹس کو بار بار پڑہیں- جنب پورے ہونے لگیں تو اسی چھوڑ دیں۔

ٹاک شوز دیکھیں اور سنیں۔ بحث مباحثه میں حصه لیں۔ اور اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔ حالات سے باخبر رہیں۔ اسکالر بننے سے گریز کریں۔ اپنے آپ کو کبھی مایوس نہ کرنے دیں۔ پیپرز میں MCQs وغیرہ میں جو سوال آسان لگے اس کا جواب سب سے پہلے لکھنا چاہئیے۔ اس طرح آپ کا ٹائم بھی بچے گا۔

به یاد رکھیں آپشنل سبجیکن آپ کو بانی مارک دلا سکتے ہیں۔ انٹرویو میں اعتماد کے ساتھ جواب دیں اور جو پوچھا جائے صرف اس کا جواب دیں۔ جس چیز کے بارے میں علم نا ہو تو تکا ته لگائیں بلکه معذرت کرلیں۔ اور سوبر قسم کی ڈریس پہننی چاہئیے۔ اور #INTERVIEW_TIPS
1. Believe in yourself and believe in Allah.
2. Stay cool, calm and confident.
3. Don’t play with your expressions; keep a gentle
smile on your face.
4. Take permission before entering the room (May
I come in Sir?)
5. Your voice must be strong, clear and audible.
6. If the interviewer shakes hand with you then
it’s ok; otherwise just say “Assalam o Alaikum
Sir”!
8. Don’t sit on the chair unless he/she tells you
to sit.
9. Don’t stare at the roof and walls, keep focus
on the interviewer.
10. Sit with your legs straight, don’t sit with
cross legs.
11. Your back must be straight, be alert and
don’t sit in a relaxed manner.
12. Don’t sit with both hands holding each other.
Keep them apart.
13. You will be asked to introduce yourself,
prepare your introduction well.
14. Introduction is the most important part of any
interview because it’s your first impression on
the interviewer. Avoid unnecessary details, stick
to yourself only. Don’t mention your family
members, it will lengthen the intro and interviewer
will get bored. A to-the-point introduction
consists of 3 parts:
i) Personal Info: Your full name, father’s name
and your city along with district.
ii) Educational Info: Includes info about your
degrees. Order must be latest degree first
then move to the next recent one (Masters >>
Bachelors >> F.Sc >> Matric). Include the
year of completion, your institution name,
obtained marks, total marks and
Percentage/Grade.
iii) What are you doing nowadays? Includes
information about the ongoing degree/job (if
any) and the course which you have applied for.
15. Answer in the same language in which the
question is a
16. If you are not sure about any answer, say…

Leave a Reply

%d bloggers like this: