CSS ایک مقابلہ کی امتحان ہے۔ 👉

👈سی ایس ایس CSS ایک مقابلہ کی امتحان ہے۔ 👉👉 جس کے ذریعے حکومت پاکستان FPSC کے ادارے کے زیر نگرانی گریڈ 17 میں آفیسر بھرتی کرتی ہے۔ یہ ایگزم سال میں ایک دفعہ منعقد کیا جاتا ہے اور نہایت ہی قابل اور مستقل مزاج امیدواروں کی سلیکشن کی جاتی ہے اور انہیں بیورو کریسی … Read more