BA/ADE/BEd/Med All Programs مشقوں کی تاریخ میں توسیع.

#AIOU
سمسٹر خزاں 2019 
BA/ADE/BEd/Med All Programs
 مشقوں کی تاریخ میں توسیع.
طلبہ کی سہولت کے پیش نظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے مشقیں وصول کرنے کی تاریخ 14 اپريل سے بڑھا کر 27 اپريل کر دی ہے۔ اب طلبہ اپنی دونوں مشقیں  27 اپريل تک اپنے مقرر کردہ ٹیوٹرز کو جمع کراسکتے ہیں۔
سمسٹر خزاں 2019 اپنے ٹیوٹر کی انفارمیشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کک کریں۔اگر ریکارڈ موجود نہ ہو تو انتظار کریں۔یا پھر اپنے علاقائی ریجنل آفس رابطہ کریں۔
نوٹ:فیس بک پر ٹیوٹر انفارمیشن کا لنک پوسٹ نہیں ہوتا اس لیے طلباہ سے گزارش ہے کہ وہ ویب سائٹ وزٹ کریں اور وہاں ٹیوٹر انفارمیشن اپشن چک کریں۔

0 thoughts on “BA/ADE/BEd/Med All Programs مشقوں کی تاریخ میں توسیع.”

Leave a Reply

%d bloggers like this: