AIOU_Assginment_Alart

 #AIOU_Assginment_Alart:

میٹرک اور ایف اے والے اپنی تمام اسائنمنٹ 30 اگست سے پہلے ٹیوٹر کو بھیج دیں اس کے بعد والے فیل ہوں گئے آپ لوگوں نے ڈاکخانے سے بھیجنی ہے

بی اے بی کام والے اپنی تمام اسائنمنٹ  10 اکتوبر سے پہلے ٹیوٹر کو بھیج دو ورنہ فیل ہوگئے آپ لوگوں نے  ڈاکخانے سے بھیجنی ہے 

اور بی ایس سے لے کر ایم ایڈ تک والے اپنی پہلی اسائنمنٹ پی ڈی ایف بنا کر فائل کا سائز 5mb ہو زیادہ سے زیادہ 14 ستمبر تک آپ لوگوں نے اپلوڈ کرنی ہی آگاہی پورٹل پر اس کے بعد پہلی اسائنمنٹ کا لنک کام نہی کرے گا اور فیل ہو جاؤ گئے آپ لوگوں نے ڈاکخانے سے نہی بھیجنی اوکے صرف آگاہی پورٹل پر اپلوڈ کرنی ہے 

نوٹ: ایسے ولوگوں سےدور رہیں جواسائنمنٹ فری میں گروپس سے لے کرآگے low prize میی سیل کرتے ہیں

ایسے لوگوں کو شرم آنئ چاہے ۔

👍👍

Leave a Reply

%d bloggers like this: