#AIOU سمسٹر خزاں 2019 کے امتحانات کورونا وبا کی وجہ سے منعقد نہیں ہو سکے۔ بلکہ طلبہ کو امتحان کی بجائے ہر کورس کی ایک اضافی مشق حل کرنا ہو گی۔ یہ مشق END TERM ASSESSMENT کہلاۓ گی۔۔ج

#AIOU
سمسٹر خزاں 2019 کے امتحانات کورونا وبا کی وجہ سے منعقد نہیں ہو سکے۔ بلکہ طلبہ کو امتحان کی بجائے ہر کورس کی ایک اضافی مشق حل کرنا ہو گی۔ یہ مشق END TERM ASSESSMENT کہلاۓ گی۔۔جس کی مکمل معلومات پوسٹ میں دی گی۔جو پروگراموں اس میں شامل ہیں اسکی معلومات بھی دی گی ہے۔

اس کے علاوہ بی اے،بی کام،اے ڈی ای پروگرامز کا فیصلہ بہت جلد جاری کیا جاۓ گا۔اس لیے طلبہ بار بار پوچھنے کے بجاۓ انتظار کریں۔۔

کچھ طلبہ نے سمسٹر خزاں 2019 میں رہ جانے والی ورکشاپس کے حوالے سے پوچھا ہے وہ بھی انتظار کریں یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے کنفرم نیوز جاری ہونے کے بعد پوسٹ شئیر کی جاۓ گی۔اس لیے انتظار کریں۔۔

مشقوں کا سوالنامہ یونیورسٹی ویب سائیٹ پر مہیا کر دیا جائے گا۔ طلبہ گھر میں بیٹھ کر مشق حل کریں گے اور ریجنل آفس کو بذریعہ ڈاک ارسال کریں گے۔ مشق ہاتھ سے لکھنا ہو گی اور کمپیوٹرازڈ مشق قابل قبول نہیں ہو گی۔ جن طلبہ نے پہلی اور دوسری مشقیں LMS پر بھیجی تھیں وہ بھی اضافی مشق ہاتھ سے لکھ کر بھجیں گے۔

تمام طلبہ سےگزارش ہے کہ اپنے کورسز کی کتابوں کا مطالعہ جاری رکھیں اس کے علاوہ انٹرنیٹ پر موجود کورس سے متعلق مواد کو بھی پڑھیں تا کہ آسانی سے مشق حل کی جا سکے۔
مزید تفصیلات اور سوالنامے بہت جلد ویب سائیٹ پر شائع کر دئیے جائیں گے۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: