عنوان: ہدایات براۓ سکول بیڈ اسسمنٹ (SBA)سال 2022

 

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن وحدت کالونی لاہور

ویب سائٹ ایڈریس: (www.pec.edu.pk)

ٹیلی فون نمبر :99260142,147,150,156-042

مراسلہ نمبر2021/2-2/PEC No. Assessment/AD/SBA

تار : 222 هه

محترم چیف ایگزیکٹو آفیسرز

ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھار ٹیز پنجاب

عنوان: ہدایات براۓ سکول بیڈ اسسمنٹ (SBA)سال 2022

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (PEC) سکول ہیڈ اسمنٹ (SBA) 2021 کے کامیاب انعقاد میں آپ کی معاونت کو سراہتا ہے۔ پیک کیشن

نے یکم اکتوبر 2021 کو اپنی 23 ویں میٹنگ میں سال 2022 سے جماعت اول تا ہشتم کی سکول ہیڈ اسمنٹ (SBA) کو جاری رکھنے پر اتفاق

کیا ہے۔ لہذا 2022 کے SBA کے انعقاد کے لیے درج ذیل نکات پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

(1) جماعت اول تا هشتم (18) کی اسسمنٹ کمل نصاب میں سے ہو گی۔

(ii) جماعت اول تا پنجم (5-1) کی اسسمنٹ سنگل منتقل کریکولم (SNc) کے مطابق ہوگی جبکہ جماعت ششم تا ہشتم (8-6) کی

اسمنت 2006 کے قوی نصاب کے مطابق ہوگی۔

(i) جماعت اول اور دوئم کی اسسمنٹ زبانی سوالات پر مبنی ہو گی اور اس میں معروضی کثیر الامتحانی سوالات (MCQs)، خالی جگہوں کو

پر کرنا، در ست غلط و غیرہ کے ساتھ ساتھ مختصر جواب انشائی طرز کے سوالات (CRQs) شامل ہوگئے۔

(iv) جماعت سوئم ما هشتم (8-3) کی اسسمنٹ تحریری صورت میں ہو گی اور یہ معروضی اکثیر الامتحانی سوالات (MCQs) اور مختر

جواب انشائیہ طرز کے سوالات (CRQs) پر مشتمل ہو گیا۔ دونوں طرز کے سوالات کے نمبر تقریبا برابر ہو گئے۔

(7) جماعت اول تا پایم (5-1)کے مسلم طلباء کے لیے اسلامیات کا پرچہ 100 نمبروں پر مشتمل ہو گا۔ جبکہ ان کی ناظرہ قرآن کی علیم و

اسمنٹ پچاس (50) نبروں پر مشتمل ہو گی۔

(vi) جماعت ششم تا هشتم (8-6)کے مسلم طلباء کے لیے اسلامیات کا پرچہ کل 100 نمبروں پر مشتمل ہو گا۔ جس میں 60 نمبر اسلامیات اور

40 نمبر ناظرہ قرآن کے ہو گئے ۔ جبکہ ان کی ترجمہ قرآن کی علیحده اسمنٹ پچاس (50) نبروں پر مشتمل ہو گی۔

(vi) جماعت اول تا هشتم (3-1) کے غیر مسلم طلباء کے لیے اخلاقیات کی اسمنٹ 100 نمبروں پر مشتمل ہو گی جس کو مسلم طلباء کے

اسلامیات اور ناظرہ قرآن ترجمہ قرآن کے کل 150 نمبروں کے مساوی کیاجائے گا۔

Scanned with CamScanner

(viii) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (II:C) صرف بنیادی مضامین یعنی انگریزی، ارد، ریاضی، جنرل نان سائنس

اسلامیات اخلاقیات، معاشرتی علوم / جغرافیہ اور کمپیوٹر اسکو کیشن کے لیے جماعت اول تا هشتم (8-1) کے لیے اسکولز کو آنم بیک فراہم کرے گا۔ باقی اختیاری مضامین کی اس منٹ کے لیے اسی طرز پر اسکول کے اساتذہ اکرام سوالات خود تیار کریں گے۔

(ix) أم بیک کو PLC اپنے ان بینک سسٹم (1135) کے ذریعے شیئر ( Share) کرے گا۔ اور ہر سکول کو لاگ ان (og in.1)

اور پاسورڈ (Password ) کے ذر یک رسائی دی جائے گی جس سے وہ اپنے پیپرز اور مارکنگ علیم تیار کر یں گے ۔

با تمام اساتذہ اکرام کو سکول ہیڈ اسسمنٹ کے انعقاد ، پیپرز کی تیاری ، بار کنگ سکیم اور رپورٹ کارڈ تیار کرنے کی با تاخد و تر بیت

لمیٹڈ اسسمنٹ (SBA) 2022 کے اشعار کی تواریخ بعد میں جاری کی جائیں گی۔


SBA PDF FILE  Download

Read this also👇👇👇👇👇
Read this also👇👇👇👇👇👇

Leave a Reply

%d bloggers like this: