علامہ اقبال یونیورسٹی سب پہ بازی لے گئی

ہر کوئی فارمولے بناتا رہا، میٹنگز کرتا رہا۔
اور علامہ اقبال یونیورسٹی سب پہ بازی لے گئی۔جتنے مارکس اسائنمنٹ کے اتنے ہی تھیوری کے ۔نہ کوئی ورکشاپ نہ کوئی پیپر۔

سارے بورڈز فارمولے بناتے رہ گئے اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بازی لے گئی۔ میٹرک سیمسٹر خزاں کے تمام سٹوڈنٹس کو اسائنمنٹس کے برابر نمبر دے کر پاس کر دیا۔پاس ہونے والے سٹوڈنٹس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Leave a Reply

%d bloggers like this: