سمسٹر خزاں 2019 بی اے/اے ڈی ای مشقوں کی تاریخ میں توسیع.

#AIOU
سمسٹر خزاں 2019 بی اے/اے ڈی ای مشقوں کی تاریخ میں توسیع.
BA/ADE
طلبہ کی سہولت کے پیش نظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے مشقیں وصول کرنے کی تاریخ 20 فروری سے بڑھا کر 15 اپريل کر دی ہے۔ اب طلبہ اپنی دونوں مشقیں  15 اپريل تک اپنے مقرر کردہ ٹیوٹرز کو جمع کراسکتے ہیں۔
سمسٹر خزاں 2019 اپنے ٹیوٹر کی انفارمیشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کک کریں۔اگر ریکارڈ موجود نہ ہو تو انتظار کریں۔یا پھر اپنے علاقائی ریجنل آفس رابطہ کریں۔
نوٹ:فیس بک پر ٹیوٹر انفارمیشن کا لنک پوسٹ نہیں ہوتا اس لیے طلباہ سے گزارش ہے کہ وہ ویب سائٹ وزٹ کریں اور وہاں ٹیوٹر انفارمیشن اپشن چک کریں۔
https://aiou.edu.pk/

پورے پاکستان میں ریجنل آفسز کے پیتے کے لیے اس لنک پر کک کریں۔⬇⬇⬇⬇
https://www.aiou.edu.pk/RegionalOffices.asp

For More Information.
051-111-112-468.
Facebook.com/aiou.Edu.pkk

Leave a Reply

%d bloggers like this: