تعلیمی خبریں*

*تعلیمی خبریں*
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
👇🎯🎯🎯🎯🎯👇
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروگرام میٹرک، ایف اے کے داخلے بند ہو چکے ہیں۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروگرام بی اے، بی کام، بی ایس، بی ایڈ، ایم ایڈ، ایم اے کے داخلے جاری ہیں۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
پنجاب یونیورسٹی بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2020 کے داخلے 12 مارچ تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہیں گے۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2020 کے داخلے دستی 16 مارچ تک سنگل فیس کے ساتھ جاری ہیں۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحان 2020 کے داخلے 19 مارچ تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہیں گے۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان کے داخلے 500 روپے جرمانہ کے ساتھ جاری ہیں۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
گوجرانوالہ بورڈ کلاس نہم سالانہ امتحان 2020 مورخہ 10 مارچ سے شروع ہو رہا ہے۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
فیڈرل بورڈ اسلام آباد میٹرک سالانہ امتحان 2020 مورخہ 4 مارچ سے شروع ہو چکا ہے۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2020 مورخہ 28 اپریل سے شروع ہو گا۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
فیڈرل بورڈ اسلام آباد انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2020 مورخہ 9 اپریل سے شروع ہو گا۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
پنجاب یونیورسٹی لاہور بی اے، بی ایس سی، ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2020 مورخہ 28 مارچ سے شروع ہو رہا ہے۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
پنجاب یونیورسٹی لاہور بی اے، بی ایس سی، ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون سالانہ امتحان 2020 مورخہ 11 اپریل سے شروع ہو گا۔
*WhatsAap Group*
*اساتذہ گروپ 📚*
سرگودھا یونیورسٹی بی اے، بی ایس سی پہلا سالانہ امتحان 2020 مورخہ 26 مارچ سے شروع ہو گا۔
🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰

Leave a Reply

%d bloggers like this: