ایڈمیشن کنفرمیشن کا ریکارڈ  اپلوڈ

: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سمسٹر بہار 2020 کے وہ طلبہ جنہوں نے داخلہ فارم جمع کیے ہیں ان کے ایڈمیشن کنفرمیشن کا ریکارڈ  اپلوڈ کر دیا ہے۔جن طلبہ کا ریکارڈ شو نہیں ہورہا وہ انتظار کریں۔ایڈمیشن کنفرمیشن پروسسز جون/جولائی/اگست تک مکمل ہوگا جس میں آپ کا ریکارڈ ضرور شو ہوگا۔یاد رہے کہ ایڈمیشن کنفرمیشن کے 30 دن کے بعد کتب بذریعہ ڈاک موصول ہو گیئں۔
Admission confirmation 👇👇
http://www.aiou.edu.pk/Admission.asp

#AIOU_Helpline
051-111-112-468.

#AIOU_Website
http://www.aiou.edu.pk/
Facebook.com/aiou.Edu.pkk

AIOU Help Desk Submit a ticket/complaint
اپنی شکا یت کا yy666y7AIOU
سمسٹر بہار 2020 کے جن طلبہ نے اپنا داخلہ بمعہ فیس جمع کر دیا ہے اور ان کو اب AIOU کی طرف سے یہ میسج موصول ہو رہا ہے کہ اپنا داخلہ 5 جون تک کرائیں۔وہ طلبہ نوٹ کر لیں کہ آپ کو روبارہ داخلہ کراونے کی ضرورت نہیں۔چونکہ یہ میسج ویب سائٹ کے ذریعے بیجھا جاتا ہے اس لیے پتہ نہیں چلتا کہ کس نے ایڈمشن کیا ہے اور کس نے نہیں۔اس لیے اس  میسج کو Ignored کریں۔۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: